میکائیل
میکائیل (کون خدان کی مانند ہے) ایک مقرب فرشتہ ہے۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/5/5f/%D9%85%D9%8A%D9%83%D8%A7%D8%A6%D9%8A%D9%84_%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87_%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.png/220px-%D9%85%D9%8A%D9%83%D8%A7%D8%A6%D9%8A%D9%84_%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87_%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.png)
اسلام میں
ترمیمان کے ذمے پانی برسانے اور خدا کی مخلوق کو روزی پہنچانے کا کام مقرر ہے۔[1]
بائبل میں
ترمیمیہ وہ فرشتہ ہے جس کی خاص ذمہ داری یہودی قوم کی دیکھ بھال اور حمایت تھی۔[2] اس نے شیطان سے موسیٰ نبی کی لاش سے متعلق بحث و تکرار کی تھی۔[3] یہی وہ فرشتہ ہے جو بیابان میں موسیٰ نبی سے ہمکلام ہوا تھا۔[4] مکاشفہ کی کتاب میں ذکر ہے کہ میکائیل نے دوسرے فرشتوں کے ساتھ ابلیس (اژدہا) اور اُس کے فرشتوں سے جنگ لڑی۔[5]
حوالہ جات
ترمیمپیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ اسلام سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |