نائجر سات علاقہ جات (فرانسیسی: régions; واحد – région) میں منقسم ہے، جن کا نام ان کے دار الحکومت کے نام پر ہے۔

نائجر

موجودہ علاقہ جات

ترمیم
 اگادیز علاقہدیفا علاقہدوسو علاقہمارادی علاقہتاہؤا علاقہتیلابےری علاقہزندر علاقہنیامینیامی
نقشہ نائجر کے علاقہ جات.
علاقہ رقبہ
(کلومیٹر2) [1]
آبادی
(2012 مردم شماری)
اگادیز 667,799 487,620
دیفا 156,906 593,821
دوسو 33,844 2,037,713
مارادی 41,796 3,402,094
نیامی 402 1,026,848
تاہؤا 113,371 3,328,365
تیلابےری 97,251 2,722,842
زندر 155,778 3,539,764

حوالہ جات

ترمیم
  1. "نائجر at GeoHive"۔ 2015-04-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-01

مزید دیکھیے

ترمیم

آیزو 3166-2:NE