نجاشی (انگریزی: Negus) ایتھوپیا کی سامی زبانوں میں "بادشاہ" کا لفظ اور ایک لقب ہے [1] جسے عام طور پر 1974ء سے پہلے ایتھوپیا میں شہنشاہ ایتھوپیا (Negusa Nagast) یا "بادشاہوں کا بادشاہ" [2] کے ذریعہ ایک علاقائی حکمران لقب سے نوازا جاتا تھا۔ [3]

تیکلے ہیمانوت

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. مریم- ویبسٹر ڈکشنری negus
  2. Haile Selassie, Western Education, and Political Revolution in Ethiopia۔ Cambria Press۔ ISBN:9781621969143
  3. Negus. Amharic nəgus, from Geez nĕgūša nagašt king of kings. First Known Use: 1594 Merriam Webster dictionary