نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک

پاکستان میں سیاستدان

نفیسہ عنایت ﷲ خان خٹک (انگریزی: Nafeesa Inayatullah Khan Khattak) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار پرویز خٹک (دیور)[1]
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

نفیسہ نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی ہے۔[1]

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم

نفیسہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3][4][5][6]

2018ء کے عام انتخابات

ترمیم

نفیسہ 2018ء کے عام انتخابات خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Waseem Ahmad Shah (13 اگست 2018)۔ "PTI secures 16 of 22 seats reserved for women MPAs"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-13
  2. "Servant used to murder rich family". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 19 Oct 2013. Archived from the original on 2017-03-07. Retrieved 2017-03-07.
  3. "'Merit' not conducive to lawmakers' needs". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 27 May 2016. Archived from the original on 2017-03-07. Retrieved 2017-03-07.
  4. "Final count: ECP announces MPAs, MNAs on reserved seats - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 2017-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
  5. "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 2017-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
  6. "Women, minority seats allotted". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 29 May 2013. Archived from the original on 2017-03-07. Retrieved 2017-03-07.
  7. The Newspaper's Staff Reporter (12 اگست 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-12