نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 2016-17ء
نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 2016ء میں جنوبی افریقا کادورہ کیا۔ یہ دورہ سات ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز اور ایک وارم اپ میچ پر مشتمل تھا۔ سات ایک روزہ بین الاقوامی میں سے تین جاری آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2014-16ء کا حصہ تھے۔ [1] [2]
نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 2016-17ء | |||||
![]() |
![]() | ||||
تاریخ | 6 – 24 اکتوبر 2016ء | ||||
کپتان | ڈین وین نیکرک | سوزی بیٹس | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 7 میچوں کی سیریز 5–2 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | مگنون ڈو پریز (232) | ایمی سیٹرتھ ویٹ (344) | |||
زیادہ وکٹیں | ایابونگا خاکا (11) | ایمی سیٹرتھ ویٹ (11) | |||
بہترین کھلاڑی | ایمی سیٹرتھ ویٹ (نیوزی لینڈ) |
سیریز کا تیسرا میچ خواتین کا 1000 واں ون ڈے میچ تھا۔ نیوزی لینڈ نے سیریز 5-2 سے جیت لی۔ [3]
دستے
ترمیمجنوبی افریقا[4] | نیوزی لینڈ[5] |
---|---|
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ پوائنٹس: جنوبی افریقا 0, نیوزی لینڈ 2۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- یہ جنوبی افریقا کی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میں پہلی جیت تھی۔[6]
- آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ پوائنٹس: جنوبی افریقا 2, نیوزی لینڈ 0
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ پوائنٹس: جنوبی افریقا 0, نیوزی لینڈ 2
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمپانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 22 اکتوبر
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- سینالوجافتا (جنوبی افریقا) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔
ساتواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "New Zealand Women tour of South Africa"۔ Cricinfo
- ↑ "Inaugural ICC Women's Championship to commence in August"۔ www.icc-cricket.com۔ 2015-07-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-04
- ↑ "Martin, spinners thrash SA for 5-2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-24
- ↑ "Van Niekerk set for first series as SA Women captain"۔ Cricinfo۔ 7 اکتوبر 2016
- ↑ "New Zealand Women squad"۔ Cricinfo
- ↑ "Du Preez fifty gives SA Women historic win"۔ ESPN Cricinfo۔ 11 اکتوبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-12