وادی اشکومن

گلگت بلتستان میں واقع مقام، پاکستان

وادی اشکومن (انگریزی: Ishkoman Valley) گلگت بلتستان، پاکستان میں افغانستان کی سرحد کے قریب سلسلہ کوہ پامیر کی واخان راہداری میں ایک وادی ہے۔ [1][2] اس کا ارتفاع 7،000 سے 12،000 فٹ (2،100 سے 3،700 میٹر) تک ہے۔ یہ وادی 20 گاؤں پر مشتمل ہے، جس کی مجموعی آبادی 30،000 افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں کی اہم زبانیں وخی، کھووار، شینا اور بروشسکی ہیں۔ [3]


Ishkoman Valley
وادی اشکومن، ضلع غذر گرما میں
وادی اشکومن، ضلع غذر گرما میں
وادی اشکومن is located in گلگت بلتستان
وادی اشکومن
وادی اشکومن
وادی اشکومن is located in پاکستان
وادی اشکومن
وادی اشکومن
متناسقات: 36°30′59″N 73°51′01″E / 36.5164°N 73.8502°E / 36.5164; 73.8502
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
علاقہگلگت بلتستان
ضلعضلع غذر

حوالہ جات

ترمیم
  1. "A Bicycle Ride Around the Borders of Pakistan – The Wire"۔ The Wire۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-29
  2. "Cultural festival in Hunza a sight to see – Samaa TV"۔ www.samaa.tv۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-29
  3. "Trip to Ishkoman Valley City from Pakistan – Pakistani Tourism"۔ www.pakistanitourism.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-29