وادی عبدون (انگریزی: Wadi Abdoun) (عربی: وادي عبدون) عمان، اردن میں ایک وادی ہے۔ یہ وادی جبل عمان کو عبدون سے جدا کرتی ہے۔ اسے عبور کرنے کے لیے عبدون پل تعمیر کیا گیا ہے۔ [1]

وادی عبدون

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "IStructE - Structural Awards 2007"۔ 2009-11-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-05