واپڈا ہاؤس
واپڈا ہاؤس (انگریزی: WAPDA House) لاہور، پاکستان ایک نو منزلہ دفتری عمارت ہے جو واپڈا کا صدر دفتر ہے۔ یہ چیرنگ کراس، مال روڈ، لاہور پر واقع ہے۔ [1] اس کی قریبی عمارات میں پنجاب صوبائی اسمبلی، اسلامی سمٹ مینار میسونک معبد اور شاہ دین منزل شامل ہیں۔ [2][3]
واپڈا ہاؤس | |
---|---|
![]() واپڈا ہاؤس | |
واپڈا ہاؤس کا محل وقوع میں | |
عمومی معلومات | |
قسم | دفتری عمارت |
معماری طرز | متجدد |
مقام | مال روڈ، لاہور |
ملک | پاکستان |
متناسقات | 31°33′32.60″N 74°19′33.22″E / 31.5590556°N 74.3258944°E |
موجودہ کرایہ دار | واپڈا |
تکمیل | 1967 |
مالک | حکومت پاکستان |
اونچائی | 35 میٹر (115 فٹ) |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | 9 |
منزل رقبہ | 51,000 مربع میٹر (549,000 فٹ مربع) |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Edward Durell Stone |
دیگر معلومات | |
ویب سائٹ | |
www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Nauman Tasleem (25 اپریل 2011)۔ "WAPDA House under rat attack"۔ Pakistan Today۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-18
- ↑ Ahmed Rafay Alam (19 جنوری 2012)۔ "WAPDA House"۔ Lahore Nama۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-19
- ↑ WAPDA: then, now, tomorrow۔ WAPDA۔ 1978۔ ص 75۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-11۔
This magnificent centrally airconditioned building, designed by famed American architect Edward Stone, is the headquarters of the Authority.
{{حوالہ کتاب}}
:|work=
تُجوهل (معاونت)