ولایت علی بامبوق 1886ء میں پیدا ہوئے۔ وہ علی گڑھی تھے۔ وہ اردو اور انگریزی میں مزاحیہ انشائیے لکھا کرتے تھے۔ ان کا انتقال 1918ء میں بارہ بنکی کے مقام پر ہوا۔[1]