ولیم کیتھ ایلتھم (پیدائش:11 اکتوبر 1886ء)|(انتقال:31 دسمبر 1916ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1909ء اور 1914ء کے درمیان تسمانیہ کے لیے 11اول درجہ میچ کھیلے۔ [1]

ولیم ایلتھم
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم کیتھ ایلتھم
پیدائش11 اکتوبر 1886(1886-10-11)
ہوبارٹ، تسمانیہ، آسٹریلیا
وفات31 دسمبر 1916(1916-12-31) (عمر  30 سال)
لیسبوٹس، فرانس
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1909-1914تسمانیہ
ماخذ: Cricinfo، 19 جنوری 2016ء

انتقال

ترمیم

وہ 31 دسمبر 1916ء کو لیسبوٹس، فرانس میں پہلی جنگ عظیم کے دوران کارروائی میں مارا گیا تھا۔ ان کی عمر 30 سال تھی۔ [2] [3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "William Eltham"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-18
  2. "Eltham, William Keith"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-19
  3. "Cricketers who died in World War 1 — Part 2 of 5"۔ Cricket Country۔ 3 اگست 2014۔ 2019-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-28