ووٹاپوری-قٹارقلای زبان
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں قواعد، انشا، ہجے اور املائی غلطیوں کو درست کرنے کی خاصی گنجائش ہے۔جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) ( |
ووتاپوری/کتارکلی زبان
لسانی تعلق: ہندیورپی← ہندایرانی←ہندآرہائی←شمال مغربی گروہ←داردی گروہ←کوہستانی گروہ← ووتاپوری
لسانی علاقہ:نورستان میں پیر وادی، ووتاپوری، کمار اور گم کے دیہات
موجودہ تعداد:482 (1935ء)
یہ زبان صوبہ نورستان کے علاقہ وائگل کے جنوب میں ووتا پوری اور کتارکلی کے دیہات تاپوری، کمار اور گم وادی میں بولی جاتی ہے۔ 1935ء میں ووتاپوری بولنے والوں کے 60 گھرانوں کی کتارگلائی کے دیہات میں نشان دہی ہوئی تھی۔ یہ زبان تیزی سے معدومی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس زبان کا لسانی تعلق داردی زبانوں میں کوہستانی لسانی گروہ سے ہے۔[رازول کوہستانی]