ویستہم
ویستہم یا بیستام (درمیانی فارسی: 𐭥𐭮𐭲𐭧𐭬 ) ساسانی بادشاہ (شاہ) خسرو دوم کا چچا تھا۔ اس کا تعلق سلطنت اشکانیان سے ہے ، جو عظیم اصفہ بودھن خاندان سے تعلق رکھتا تھا ۔ فیستہم نے خسرو دوم (کسرٰی دوم) کو اُس کا تخت واپس دلانے میں مدد کی، جب بہرام چوبین، جو خاندانِ مہران کے ایک معزز شخص تھے، نے بغاوت کی تھی۔ بعد میں، فیستہم نے خود ایک بغاوت کی اور خسرو دوم کے خلاف ہو گیا۔ اس نے مشرقی ایران کے پورے علاقے پر آزادانہ حکومت کی، یہاں تک کہ خسرو دوم اور اس کے اتحادیوں نے اسے شکست دے دی۔ بیستام اور اس کے بھائی بندویہ نے ہرمز (جو خسرو دوم کا والد تھا) کو قتل کیا تھا۔[1]
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() |
||||
معلومات شخصیت | ||||
وفات | سنہ 600ء مدائن |
|||
شہریت | ![]() |
|||
زوجہ | گوردیہ | |||
خاندان | خاندان ساسان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | عسکری قائد | |||
عسکری خدمات | ||||
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Rika Gyselen (2001). "Lorsque l'archéologie rencontre la tradition littéraire. Les titres des chefs d'armée de l'Iran sassanide". Comptes-rendus des séances de l année - Académie des inscriptions et belles-lettres (بزبان فرانسیسی). 145 (1): 447–459. DOI:10.3406/crai.2001.16274. ISSN:0065-0536. Archived from the original on 2021-01-15.