ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 ستمبر
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/9/9c/Bilawal_-_2022_%2852577074232%29_%28cropped%29.jpg/120px-Bilawal_-_2022_%2852577074232%29_%28cropped%29.jpg)
- واقعات
• عالمی یوم امن • مالٹا، بیلیز اور آرمینیا کا یوم آزادی
- 1965ء – گیمبیا، مالدیپ اور سنگاپور کو اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
- 1971ء – بحرین، بھوٹان اور قطر نے اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
- 1976ء – سیچیلیس اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 1981ء – بیلیز کو مملکت متحدہ سے مکمل طور پر آزادی مل گئی۔
- 1984ء – برونائی دار السلام اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- سالگرہ
- 1840ء – مراد خامس، عثمانی سلطان
- 1842ء – عبدالحمید ثانی، 34ویں سلطان عٹمانی سلطنت
- 1853ء – ہائک کملنگ اونس، ڈچ ماہر طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1866ء – چارلس نکولے، فرانسیسی تونسی خرد حایاتیات دان
- 1909ء – کوامے انکرومہ، گھانا کے ماہر تعلیم و سیاست دان، گھانا کے پہلے صدر
- 1926ء – ڈونالڈ اے گلیسر، امریکی ماہر طبیعیات اور نیرو حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1951ء – اسلان مسخادوف، چیچن جنرل اور سیاست دان، چیچنیا کے تیسرے صدر
- 1979ء – کرس گیل، جمیکا کے کرکٹ کھلاڑی
- 1988ء – بلاول بھٹو زرداری، پاکستانی سیاست دان
- برسی
- 19 قبل مسیح – ورجل، رومی شاعر (پ۔ 70 قبل مسیح)
- 1327ء – ایڈورڈ دوم شاہ انگلستان (پ۔ 1284ء)
- 1558ء – کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ (پ۔ 1500ء)
- 1743ء – جے سنگھ دوم، ہندوستانی بادشاہ (پ۔ 1688ء)
- 1860ء – شوپن ہاؤر، جرمنی کا فلسفی و مصنف (پ۔ 1788ء)
- 2011ء – مقبول احمد صابری معروف قوال