ٹونکل کھنہ (انگریزی: Twinkle Khanna) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1]

ٹونکل کھنہ
(انگریزی میں: Twinkle Khanna ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1974-12-29) 29 دسمبر 1974 (عمر 50 برس)
پونے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.62 میٹر (5 فٹ 4 انچ)
شریک حیات اکشے کمار (2001– تاحال)
والد راجیش کھنہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ڈمپل کپاڈیہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ ،  [[:مصنف|مصنفہ]] ،  فلم ساز ،  کالم نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کنبہ

ترمیم

ٹوئنکل کھنہ 29 دسمبر 1974 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں وہ ہندی فلم کی مشہور اداکارہ ڈمپل کپاڈیا اور راجیش کھنہ کی دو بیٹیوں میں سے پہلی ہیں [2]

ان کے ماموں چنی بھائی کپاڈیا گجراتی کاروباری شخصیت تھے اور ان کے والد راجیش کھنہ جو پنجاب کے امرتسر میں پیدا ہوئے تھے، ان کا تعلق ریلوے کے ٹھیکیداروں کے کنبے سے تھا [3] [4] [5] ۔

ان کی بہن رنکی کھنہ اور کزن کرن کپاڈیا نے بھی فلموں میں کام کیا ہے[6] [7]

انھوں نے نیو ایرا ہائی اسکول ، پانچگانی اور نرسی مونجی کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس میں تعلیم حاصل کی۔ [8] [9]

اپنی بارہویں جماعت کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ، وہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی حیثیت سے کیریئر بنانا چاہتی تھی لیکن اپنے والدین کے اصرار پر فلم انڈسٹری میں شامل ہوگئں [9] [10] ۔ اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے سے پہلے ٹوئنکل کھنہ کی آنکھوں کی سرجری بھی ہوئی۔[11]

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Twinkle Khanna"
  2. Ananya Ghosh (13 اگست 2017)۔ "My sense of humour used to always land me in trouble, says Twinkle 'Funnybones' Khanna"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-26
  3. "Twinkle Khanna shares throwback picture with grandmother Betty Kapadia, see it here"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 4 دسمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-26
  4. Trisha Gupta (20 اکتوبر 2014)۔ "A star fell from heaven"۔ Mumbai Mirror۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-26
  5. "Rajesh Khanna passes away"۔ دی ٹریبیون۔ Indo-Asian News Service۔ 18 جولائی 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-26
  6. Garima Sharma (9 اکتوبر 2013)۔ "Rinke Khanna becomes a mummy again"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2015-02-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-17
  7. Avinash Lohana (29 دسمبر 2017)۔ "Karan Kapadia : I Feel Extremely Lucky to Have Two Moms"۔ Mumbai Mirror۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-26
  8. Moeena Halim (19 December 016)۔ "Twinkle 'Funnybones' Khanna: The author who puts a bit of herself in her characters"۔ India Today {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  9. ^ ا ب Ronjita Kulkarni (10 ستمبر 2015)۔ "I pretend I was never in the movies!"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-26
  10. Nilanjana Basu (1 دسمبر 2017)۔ "What Dimple Kapadia Told Twinkle Khanna When She Was A 'Plump Nerd'"۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-26
  11. "Akshay Kumar And Twinkle Khanna Remember Rajesh Khanna On His Birthday With Sweet Note"۔ میڈ ڈے۔ 29 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-25