پامی (فرعون)
پامی مصر کے بائیسویں خاندان کا ایک قدیم مصری فرعون تھا ۔ جس نے 7 سال تک مصر پر حکومت کی۔ مصری میں "پامی" کا مطلب ہے "بلی" یا "وہ جو بلی باستت سے تعلق رکھتا ہو "۔ [1]
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() |
||||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 9ویں صدی ق م | |||
تاریخ وفات | 8ویں صدی ق م | |||
شہریت | قدیم مصر | |||
اولاد | شیشنق پنجم | |||
والد | شیشنق سوم | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | ریاست کار | |||
درستی - ترمیم ![]() |
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/1/1f/NRT_II_e.jpg/220px-NRT_II_e.jpg)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Peter Clayton, Chronicle of the Pharaohs, Thames & Hudson Ltd, (1994), p.185