پاکستان پٹرولیم
پاکستان پٹرولیم (انگریزی: Pakistan Petroleum) جو PPL یا PP کے نام سے بھی مشہور ہے، پاکستان کی سرکاری ملکیتی ملٹی نیشنل پٹرولیم کمپنی ہے۔ اس کمپنی 5 جون 1950 کو بنیاد رکھی گئی۔
![]() | |
پبلک سیکٹر پبلک لمیٹڈ کمپنی | |
تجارت بطور | پی ایس ایکس: PPL |
صنعت | انرجی |
نوع | تیل اور گیس |
قیام | 5 جون 1950 |
بانی | حکومت پاکستان |
صدر دفتر | کراچی، صوبہ سندھ، پاکستان |
مقامات کی تعداد | ملکی سطح پر |
علاقہ خدمت | غیر ملکی سطح پر |
کلیدی افراد | ہدایت اللہ پیرزادہ [1] (چیئرمین) عاصم مرتضی خان[2] (ایم ڈی اور سی ای او) وزارت پٹرولیم (بورڈ آف گورنرز) |
مصنوعات | پٹرولیم قدرتی گیس موٹر فیول ایوی ایشن فیول |
خدمات | سروس اسٹیشنز |
آمدنی | ![]() |
کل اثاثے | ![]() |
کل ایکوئٹی | ![]() |
مالک | حکومت پاکستان |
ملازمین کی تعداد | 2,700 کارپوریٹ عملہ[4] |
مالک کمپنی | برٹش پٹرولیم |
ذیلی ادارے | بولان مائننگ انٹرپرائزز |
ویب سائٹ | ppl |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ PPL۔ "چیئر مین پاکستان پٹرولیم"
- ↑ PPL۔ "سی ای او اور ایم ڈی"
- ^ ا ب پ ت حکومت پاکستان PPL۔ "پاکستان پٹرولیم کی سالانہ اقتصادی رپورٹ"۔ حکومت پاکستان۔ پاکستان پٹرولیم۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-18
- ↑ "پی پی ایل کا کارپوریٹ عملہ"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-16۔
پاکستان پٹرولیم نے 2700 ارکان پر مشتمل عملہ ملک کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا۔