پاکستان کپ 2018ء (انگریزی: 2018 Pakistan Cup) پاکستان میں لسٹ اے کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کپ کے سلسلے کا تیسرا مقابلہ ہے جو 25 اپریل تا 6 مئی 2018ء تک کھیلا گیا۔ [1]

پاکستان کپ 2018ء
تاریخ25 اپریل 2018ء (2018ء-04-25) – 6 مئی 2018 (2018-05-06)
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزلسٹ اے کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ
فاتحوفاقی علاقہ جات (2 بار)
شریک ٹیمیں5
کل مقابلے11
کثیر رنزخرم منظور (393)
کثیر وکٹیںوقاص مقصود (14)
2017ء
2018

ٹیمیں

ترمیم

ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل مندرجہ ذیل ٹیموں کا اعلان کیا گیا تھا۔ [2][3]

بلوچستان وفاقی علاقہ جات خیبر پختونخوا پنجاب سندھ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cool & Cool Presents Pepsi Pakistan Cup 2018"۔ Pakistan Cricket Board۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
  2. "Pakistan Cup one-day tournament to begin in Faisalabad next week"۔ Geo TV۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-21
  3. "Pakistan Cup Cricket from 25th"۔ The News International۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-21

بیرونی روابط

ترمیم