پریتم
پریتم چکربورتی المعروف پریتم ایک بھارتی سنگیتکار اور موسیقار ہیں جو بولیوڈ فلموں کے صف اول کے موسیقاروں میں سے ایک ہیں- وہ 14 جون کو ایک ہندو براہمن خاندان میں پیدا ہوئے اور اپنے والد پربھود چکربوتی سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی- انھوں نے 2013 میں فلم برفی! کے لیے فلم فیئر اعزاز جیتا-
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/b/b4/Pritam_Chakraborty_at_Deepika%27s_Cocktail_success_bash_07.jpg/220px-Pritam_Chakraborty_at_Deepika%27s_Cocktail_success_bash_07.jpg)