پیٹر ایکرسلے (کرکٹر)
پیٹر تھورپ ایکرسلے (پیدائش:2 جولائی 1904ء)|(انتقال:13 اگست 1940ء) [2] 1929ء سے 1935ء تک لنکاشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے کپتان تھے، جو کنزرویٹو پارٹی کے سیاست دان کے طور پر کیریئر کے لیے ریٹائر ہوئے۔ایکرسلے 2 جولائی 1904ء کو انگلینڈ کے شمال مغرب میں واقع لوٹن میں ولیم ایکرزلی سی بی ای اور ایوا میری ایکرسلے کے ہاں پیدا ہوئے۔ اپنی تعلیم کے لیے اس نے رگبی اسکول میں داخلہ لیا جہاں وہ کرکٹ میں پہلی الیون کے لیے کھیلا۔ [3]
پیٹر تھورپ ایکرسلے | |
---|---|
(انگریزی میں: Peter Eckersley) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جولائی 1904 لوٹن، لنکاشائر، انگلینڈ |
وفات | 13 اگست 1940ء (عمر 36 سال) نزد ایسٹلیگ، ہیمپشائر، انگلینڈ |
وجہ وفات | ہوائی حادثہ یا واقعہ |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | کنزرویٹو پارٹی |
زوجہ | آڈری ای جے ایکرسلے |
مناصب | |
رکن مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان | |
رکن مدت 14 نومبر 1935 – 13 اگست 1940 |
|
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1935ء |
پارلیمانی مدت | مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرینیٹی کالج، کیمبرج |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ، سیاست دان [1] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
وجہ شہرت | کرکٹ |
کھیل | کرکٹ |
عسکری خدمات | |
شاخ | شاہی بحریہ |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
درستی - ترمیم ![]() |
انتقال
ترمیموہ 13 اگست 1940ء کو ایسٹلیگ، ہیمپشائر کے قریب ایک پرواز حادثے میں انتقال کر گئے۔ اس کی عمر 36 سال تھی۔ [4] [5] دوسری جنگ عظیم میں مارے جانے والے چوتھے رکن پارلیمنٹ بنے۔اسے کامن ویلتھ وار گریوز کمیشن کی دیکھ بھال میں ٹائلڈسلے قبرستان میں دفن کیا گیا ہے۔ [5] [6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/mr-peter-eckersley — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
- ↑ "House of Commons constituencies beginning with "M" (part 2)"۔ Leigh Rayment's House of Commons pages۔ 2009-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-03
- ↑ McCrery Nigel. (2017)۔ Coming Storm.۔ Pen and Sword۔ ISBN:978-1526706980۔ OCLC:1001360442
- ↑ "House of Commons Debates vol 364 c753"۔ Hansard۔ 14 اگست 1940۔ 2023-01-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-03
- ^ ا ب "Casualty - Peter Thorp Eckersley"۔ cwgc.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-06
- ↑ "Chowbent Unitarian Chapel"۔ chowbent-unitarian-chapel.org.uk