پی ڈبلیو بوتھا
جنوبی افریقا کے سابق صدر۔ پی ڈبل یو بوتھا 1978 سے لے کر 1989 تک ملک کے صدر رہے جو نسلی تفریق کے نظام کے خلاف کشمکس کے عروج کا زمانہ تھا۔
پی ڈبلیو بوتھا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(افریکانس میں: Pieter Willem Botha) | |||||||
![]() |
|||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم جنوبی افریقا | |||||||
برسر عہدہ 9 اکتوبر 1978 – 14 ستمبر 1984 |
|||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 3 ستمبر 1984 – 15 اگست 1989 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 جنوری 1916ء [1][2][3][4] | ||||||
وفات | 31 اکتوبر 2006ء (90 سال)[1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف دی فری اسٹیٹ | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
دستخط | |||||||
![]() |
|||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بوتھا کو 1989 میں اسعفی دینا پڑا۔ ان کے بعد بننے والے سفید فام رہنما ایف ڈبلیو کلرک کے دور میں اپارتھائڈ یعنی نسلی تفریق کے اس نظام کو ختم کیا گیا اور پورے ملک میں انتخابات کرائے گئے۔
بوتھا اپنے دور اقتدار میں نیلسن مینڈیلہ اور اے این سی کے دوسرے کارکنوں کو رہا کرنے سے مسلسل انکار کرتے رہے۔
انیس سو نوے کے عشرے میں وہ جنوبی افریقہ کی ’ٹروتھ اینڈ ری کنسلیئشن‘ کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیشن کے مطابق بوتھا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے مجرم تھے۔
تاہم سابق صدر ہمیشہ اپنے موقف اور فیصلوں کا دفاع کرتے رہے۔ اپنی سالگرہ کے موقع پر دیے گئے ایک انٹرویو میں بھی انھوں نے کہا تھا کہ ان کے دور اقتدار میں ان کے صدارت میں ملک چلانے کے طریقے مناسب تھے ۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118969234 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/P-W-Botha — بنام: P. W. Botha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6c37j9k — بنام: P. W. Botha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16413805 — بنام: P. W. Botha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/botha-pieter-willem — بنام: Pieter Willem Botha
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0011721.xml — بنام: Pieter Willem Botha
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bothap — بنام: P. W. Botha