چاڈیہ زبانیں زبانوں کی خاندان بندی میں زبانوں کی ایک ایسی شاخ ہے جو افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک ذیلی شاخ ہے اور جو شمالی نائجیریا، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ اور کیمیرون میں بولی جاتی ہیں۔ اس کی اہم ترین زبان ھاوسا ہے جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں مغربی افریقہ کے قبائل میں رائج تھی اور کسی حد تک اب بھی ہے۔

چاڈیہ زبانیں
جغرافیائی
تقسیم
نائجیریا، نائجر، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ، کیمرون
لسانی درجہ بندیافرو۔ایشیائی
  • چاڈیہ زبانیں
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
ISO 639-5cdc
گلوٹولاگchad1250

ذیلی خاندان یا زبانیں

ترمیم

اس میں چار ذیلی خاندانہائے زبان شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم