چتراکوٹ ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی

چترا کوٹ ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی اترپردیش کے ضلع چتر کوٹ [1] میں ایڈز کی روک تھام کی کوشش کرتی ہے۔

فعال حیثیت

ترمیم

چترا کوٹ ضلع ایڈز کنٹرول سوسائٹی وقتاً فوقتاً ایڈز کے لیے عوامی شعور بے دار کرنے کے لیے ریالیوں اور مذاکروں کا اہتمام کرتی ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Official Website of District Chitrakoot(UP), India"۔ District Chitrakoot۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-15
  2. "विश्व एड्स दिवस पर बच्चों ने निकाली रैली"۔ Amar Ujala۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-15