چرکیسی زبانیں (انگریزی: Circassian languages) شمال مغربی قفقازی زبانوں کے خاندان کی ایک ذیلی تقسیم ہے، جسے ادیگی قوم جنھیں چرکس بھی کہا جاتا ہے، بولتے ہیں۔

چرکیسی
Circassian
Cherkess
جغرافیائی
تقسیم
شمالی قفقاز
قومادیگی قوم، Cherkesogai
لسانی درجہ بندیشمال مغربی قفقازی زبانیں
  • چرکیسی
ماقبل زبانProto-Circassian
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
گلوٹولاگcirc1239
  Circassian

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم