چودھری بھجن لال (انگریزی: Chaudhry Bhajan Lal) شمالی بھارتی کی ریاست ہریانہ کے سیاست دان اور تین بار وزیر اعلٰی تھے۔ وہ سب سے پہلے 1979 میں پھر 1982 میں اور ایک بار پھر 1991 میں وزیر اعلٰی بنے۔

چودھری بھجن لال
مناصب
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
معلومات شخصیت
پیدائش 6 اکتوبر 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع بہاولپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جون 2011ء (81 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حصار   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

بھجن لال بشنوئی 6 اکتوبر 1930ء کو برطانوی ہند کی نوابی ریاست بہاولپور کے گاؤں "کورانوالی" میں پیدا ہوئے، جو اب پاکستان میں واقع ہے۔[2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.thehindu.com/news/states/other-states/article2074044.ece
  2. "Former Haryana chief minister Bhajan Lal dies of heart attack"۔ این ڈی ٹی وی۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا۔ 3 جون 2011۔ 2016-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-18 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |dead-url= تم تجاهله (معاونت)
  3. "Haryana Vidhan Sabha: Who's who: 2000" (PDF)۔ Government of Haryana۔ ص 40۔ 2016-04-18 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-18 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |dead-url= تم تجاهله (معاونت)