چینل 24 (پاکستان)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
چینل 24 ایک اردو زبان کا پاکستانی حالات حاضرہ کا ٹیلی ویژن چینل ہے۔ اس کا آغاز 2015ء میں ہوا اور اس کا صدر دفتر لاہور میں واقع ہے۔
ملک | پاکستان |
---|---|
صدر دفتر | لاہور، پنجاب، پاکستان |
پروگرامنگ | |
زبان | اردو |
ملکیت | |
مالک | محسن نقوی |