چین میں اسلام
چینی مسلمان 1،400 سال سے موجود ہیں اور چینی معاشرے کے ساتھ مسلسل تعلق میں ہیں۔[1] مسلمان چین کے ہر علاقے میں رہتے ہیں۔[2] مختلف ذرائع چین میں مسلمانوں کی مختلف تعداد کا اندازہ کرتے ہیں۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلمان چین کی کل آبادی کا 10 سے 11 فیصد ہیں۔
چین میں اسلام | |
---|---|
چین کی ایک قدیم ترین مسجد
| |
معلومات ملک | |
نام ملک | چین |
کل آبادی | 1،303،700،000 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 145,300,000 |
فیصد | 11٪ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Dru C. Gladney writes http://journals.cambridge.org/action/displayAbstract?fromPage=online&aid=164869
- ↑ Armijo, Jackie (2006), "Islamic Education in China", Harvard Asia Quarterly 10 (1), archived from the original on 2007-09-28
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر چین میں اسلام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ایشیا ٹائمز آن لائن: چین خبریں - چینی خصوصیات کے ساتھ اسلامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ atimes.com (Error: unknown archive URL)
- چین میں اسلام
- اسلام کے بارے میں شعور
- (بزبان چینی) اسلامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamcn.net (Error: unknown archive URL)
- چین میں اسلامی فن تعمیر
- اسلامی قانون کا خاکہ