چیکی زبان (چیک زبان میں:Český jazyk) وسطی یورپ میں بولی جانے والی زبان ہے جسے چیک جمہوریہ کے علاوہ سلوواکیہ، آسٹریا، کرویئشا، بولندا، جرمنی، یوکرین، رومانیہ اور سربیا کے کچھ علاقوں میں بولا جاتا ہے۔ معیاری زبان کے اصل بولنے والے افراد کی تعداد 10 ملین ہے۔ چیکی زبان 2003 سے یورپی اتحاد کی رسمی زبان ہے۔

چیکی زبان
Český jazyk, čeština
تلفظ
دیسچیک جمہوریہ،
خطہوسطی یورپ
چیک ابجد
سرکاری حیثیت
سرکاری زبان چیک جمہوریہ
مقتدرہمقتدرہ قومی زبان
رموزِ زبان
آیزو 639-1cz
آیزو 639-2cz
آیزو 639-3cz

دفتری حیثیت

ترمیم

چیک زبان چیک جمہوریہ کی قومی زبان ہے اور یہ پورے ملک میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ یہ اَدب، تعلیم،عدالت، دفتر، وسیط اور دینی اِداروں میں مستعمل ہے۔ یہ ملک کی سماجی و ثقافتی میراث کا خزانہ ہے۔

نگار خانہ

ترمیم