ڈیرہ غازی خان بین الاقوامی ہوائی اڈا
ڈیرہ غازی خان بین الاقوامی ہوائی اڈا پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان شہر سے باہر واقع ہے۔ اس کے رن وے کی لمبائی 6،499 فٹ ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن اس ہوائی اڈے کو لاہور، کراچی اور اسلام آباد اور دبئی سے ملاتی ہے۔
ڈیرہ غازی خان بین الاقوامی ہوائی اڈا Dera Ghazi Khan International Airport | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() ڈیرہ غازی خان بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||||||||||
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | ڈیرہ غازی خان، پنجاب، پاکستان | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 148 میٹر / 486 فٹ | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
پاکستان میں ہوائی اڈے کا محل وقوع | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||