کرن خان (اداکارہ)
کرن خان ایک پاکستانی اداکارہ اور میزبان ہیں۔ آپ مصالحہ ٹی وی پر ایک پروگرام لولی ویک اینڈز کی میزبان ہیں۔[1][2]
کرن خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | حوالہ درکار] دبئی |
فروری 25, 1975 [
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سٹی اسکول |
پیشہ | اداکارہ، میزبان |
دور فعالیت | 2008ء تا حال |
درستی - ترمیم ![]() |
فنی سفر
ترمیمکرن نے اپنے فنی سفر کا آغاز پروگرام جادو کی چراغ سے کیا۔[حوالہ درکار] آپ نے زبیدہ آپا کے ساتھ کام بھی کیا۔ انھوں نے ایک بھارتی شو رنگ دے انڈیا (رنگ دے بھارت) کو پروڈیوس بھی کیا۔[3][4]
ذاتی زندگی
ترمیمآپ نے دو بار شادی کی۔ پہلے شوہر سے آپ کے دو بچے ہیں۔ آپ نے دوسری شادی ایک پاکستان آرمی کے سابقہ میجر سے کی۔[1][5]
فلموگرافی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Name * (25 فروری 1975)۔ "Kiran Khan Pictures And Biography"۔ Webpakistani.com۔ 2016-04-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-17
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Kiran Khan – Pakistani Actress۔ "Kiran Khan - Pakistani Actress Biography, Photos"۔ Awaaztv.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-17
- ↑ "Kiran Khan Husband on GMP - Pakistan Showbiz"۔ Showbizpak.com۔ 22 اکتوبر 2013۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-17
- ↑ "Pakistani Showbiz : Kiran Khan cooking host"۔ Showbizpakblog.com۔ 16 فروری 2013۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-17
- ↑ "Masala Tv Host Kiran Khan Wedding Pictures"۔ Style.Pk۔ 5 نومبر 2013۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-17