کرکٹ عالمی کپ فائنل 2007ء
2007ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل 28 اپریل 2007ء کو کینسنگٹن اوول ، بارباڈوس میں کھیلا گیا۔ آسٹریلیا نے سری لنکا کو 53 رنز سے شکست دے کر (ڈک ورتھ لوئس طریقہ کے تحت) چوتھا اور لگاتار تیسرا ورلڈ کپ جیتا
![]() کینسنگٹن اوول میں سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ عالمی کپ 2007ء کے فائنل کے دوران | |||||||||
موقع | کرکٹ عالمی کپ 2007ء | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||
آسٹریلیا 53 رنز سے جیت گیا (ڈی ایل ایس میتھڈ طریقہ) | |||||||||
تاریخ | 28 اپریل 2007 | ||||||||
میدان | کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن | ||||||||
بہترین کھلاڑی | ایڈم گلکرسٹ (آسٹریلیا) | ||||||||
امپائر | سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور علیم ڈار (پاکستان) | ||||||||
تماشائی | 28,108 | ||||||||
→ 2003 2011 ← |
خلاصہ
ترمیم 28 اپریل
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ کو 38 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
- سری لنکا کو 36 اوورز میں 269 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
- اس فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا مسلسل تین ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔