آبی کشتی
(کشتی سے رجوع مکرر)
آبی کشتی، کشتیٔ آب یا صرف کشتی (انگریزی: Boat) سفینے کی ایک قسم جو پانی کے اُوپر تیرتے ہوئے ذریعۂ نقل و حمل اور باربرداری مہیّا کرتا ہے۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/a/aa/Lifeboat.17-31.underway.arp.jpg/300px-Lifeboat.17-31.underway.arp.jpg)
سلیس الفاظ میں، ایک ایسی چیز جو پانی کے اُوپر تیرتی ہے اور سامان وغیرہ کو (پانی کے اُوپر) ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے کام آتی ہے۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/d/db/Canoe-01.jpg/220px-Canoe-01.jpg)
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر آبی کشتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |