کولا سپرڈیپ کنواں
کوکا سپر ڈیپ کنواں زمین پر سب سے انسانی ساختہ سوراخ ہے۔ جس کی گہرائی تقریباً 12,262 میٹر (40,230 فٹ) ہے۔ یہ ناروے کے ساتھ روسی سرحد کے قریب جزیرہ نما کولا کے پیچینگسکی ضلع میں سوویت یونین کی طرف سے زمین کی پرت میں زیادہ سے زیادہ گہرائی میں گھسنے کی سائنسی ڈرلنگ کی کوشش کا نتیجہ ہے۔[1]
کولا سپرڈیپ کنواں | |
---|---|
2007ء میں کولا سپردیپ بورہول کا سپر اسٹرکچر،l | |
مقام | |
مقام | Pechengsky District |
صوبہ | مورمانسک اوبلاست |
ملک | Russia |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 12,262 میٹر (40,230 فٹ) |
تاریخ | |
آغاز | 1965 |
فعال | 1970–1983 1984 1985–1992 1994 |
اختتام | 1995 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Alicia Ault (19 فروری 2015)۔ "What's the deepest hole ever dug?"۔ Ask Smithsonian۔ Smithsonian۔ Washington, DC: سمتھسونین انسٹی ٹیوشن