کونپل
کونپل : علم نباتات یا نباتیات میں پودہ کے متعلق مطالعہ میں کونپل پودے کا وہ حصہ ہے جس میں پودے کی شاخ، شاخ میں پتے ابھر آتے ہیں۔ پھولدار پودوں میں پھول بھی اُبھر آتے ہیں۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ K. Esau (1953)۔ Plant Anatomy۔ New York: John Wiley & Sons Inc.۔ ص 411
- ↑ E.G. Cutter (1971)۔ Plant Anatomy, experiment and interpretation, Part 2 Organs۔ London: Edward Arnold۔ ص 117۔ ISBN:0713123028