گردوارہ جنم استھان
گردوارہ جنم استھان یا گردوارہ ننکانہ صاحب ایک گردوارہ جسے تعمیر کیا گیا تھا اور جس کے متعلق یقین ہے کہ وہاں سکھ مت کے بانی گرو نانک پیدا ہوئے تھے۔[2][3][4][5] یہ زیارت گاہ صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے قریب ایک شہر ننکانہ صاحب میں واقع ہے۔
گردوارہ جنم استھان ਗੁਰੂਦੁਆਰਾ ਜਨਮ ਅਸਥਾਨ | |
---|---|
گردوارہ جنم استھان، کو گردوارہ ننکانہ صاحب بھی کہا جاتا ہے۔[1] | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | سکھ فن تعمیر |
شہر یا قصبہ | ننکانہ صاحب پنجاب |
ملک | پاکستان |
یہاں بابا گرو نانک 1469ء کو پیدا ہوئے تھے،
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Parvinder Singh۔ "Pakistan Gurudwara, Nankana Sahib, Panja Sahib, Dera Sahib, pilgrimage of pakistan gurudwara, Lahore Gurudwara, gurunanak Janam Asthan, gurudwara hasan abdal"۔ Sikhtourism, Sikh Tourism, Golden Temple, Amritsar Tour, Hemkund Sahib, Sikh Pilgrimage, Punjab Gurudwara Tours, Pakistan Gurudwara Tours, India Gurudwara Tours, Punjab Tours, India Tours۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-20
- ↑ Staff Report (13 اپریل 2016)۔ "2,000 Sikh pilgrims arrive in city to celebrate Besakhi"۔ Pakistan Today۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-20
- ↑ Amjad Iqbal (22 نومبر 2015)۔ "Over 2,500 Indian Sikhs attend annual pilgrimage"۔ DAWN.COM۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-20
- ↑ "Sikhs split over sale of Gurdwara Janam Asthan"۔ The Nation۔ 20 اپریل 2016۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-20
- ↑ "Sikh pilgrims protest as permission to rally turned down in Nankana Sahib – Pakistan"۔ dunyanews.tv۔ 25 نومبر 2015۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-20