گلگتا
گلگتا (Golgotha) یا کلوری (Calvary) اناجیل (متی ، لوقا ، یوحنا ، مرقس) کے مطابق یروشلم کی دیواروں کے باہر وہ مقام ہے جہاں یسوع مسیح کو مصلوب کیا گیا اور اسی کے نزدیک اُن کو دفنایا گیا۔[1][2][3][4]
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/d/d3/Golgotha_%28Church_of_the_Holy_Sepulchre%29.jpg/220px-Golgotha_%28Church_of_the_Holy_Sepulchre%29.jpg)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر گلگتا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |