گنیت مونگا
گونیت مونگا کپور (پیدائش 21 نومبر 1983ء) ایک بھارتی فلم پروڈیوسر ہیں۔ وہ 2023ء کے اکیڈمی ایوارڈ یافتہ دستاویزی مختصر فلم دی ایلیفینٹ وسپررز کی پروڈیوسر ہیں۔ مونگا سکھیا انٹرٹینمنٹ کی بانی ہیں۔
گنیت مونگا | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 نومبر 1983ء (42 سال) نئی دہلی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اندارپراسٹہ معلومات ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ |
پیشہ | فلم ساز [1] |
اعزازات | |
![]() |
|
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1061813967 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020