اسکاٹ لینڈ کا قومی کھیل ہے مگر اب پوری دینا میں کھیلا، دیکھا اور پسند کیا جاتا ہے۔ عام طور پر اس کھیل کو امرا کا کھیل تصور کیا جات ہے۔ اس کے سر سبز میدان میں 110 سے 650 گز تک کے فاصلے میں سوراخ ہوتے ہیں۔ اس سوراخوں کا قطر 14٫25 انچ ہوتا ہے۔ گیند کا وزن 1٫62 اونس اور کھیل کا میدان 6000 گز تک وسیع ہوتا ہے۔

  • گولف ایک مہنگا کھیل ہے۔
  • اس کھیل میں سب سے کم سکور کرنے والا فاتح قرار پاتا ہے
  • اس کھیل میں کوئی ایمپائر نہیں ہوتا بلکہ کھلاڑی خود ہی آپس میں سکور نوٹ کرتے ہیں۔
گالف
A golfer in the finishing position after hitting a tee shot
مجلس انتظامیہThe R&A
USGA
IGF
پہلی دفعہ کھیلی گئی15th century, اسکاٹ لینڈ
خصائص
رابطہNo
زمرہ بندیOutdoor
لوازماتگیند، clubs, tee
اولمپکس1900ء، 1904ء,
since 2016ء,[1][2]
گولف کے کھلاڑی کا ایک انداز


  1. "{{subst:PAGENAME}} sports of the past"۔ Olympic Movement۔ 2008-12-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-29
  2. Associated Press file (9 اکتوبر 2009)۔ "{{subst:PAGENAME}}, rugby make Olympic roster for 2016, 2020"۔ cleveland.com۔ 2010-05-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-23