گولہ گنج، لکھنؤ
گولہ گنج (انگریزی: Gola Ganj، ہندی: गोला गंज) اتر پردیش، بھارت کے اودھ علاقے میں لکھنؤ شہر کا ایک محلہ ہے۔ یہ مشہور لکھنؤ کرسچن کالج،[1] بلرام پور ہسپتال اور شاہد اپارٹمنٹ کا جائے وقوع ہے۔ گولہ گنج قیصر باغ بس اسٹینڈ کے قریب واقع ہے۔
گولا گنج میں مختلف دیگر مشہور مقامات ہیں جن میں یہ بھی شامل ہیں:
- لال جی سویٹس
- سارہ میرج ہال
- لال مسجد
- نور الاسلام اسکول
- گلاب سنیما
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Affiliated College Directory"۔ University of Lucknow۔ 21 July 2011 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 September 2009