ہرمن ہیسے
جرمن سوئس مصنف اور نوبل انعام یافتہ (1877-1962)
(ہرمن ہسی سے رجوع مکرر)
ہرمن ہیسے 1877 تا 1962 ) ایک جرمن نژاد سوئس ناول نگار تھے۔ انھوں نے 1946ء میں نوبل انعام برائے ادب جیتا تھا۔
ہرمن ہیسے | |
---|---|
![]() | |
پیدائش | 2 جولائی 1877 کلا، وورٹمبرگ، جرمن سلطنت |
وفات | 9 اگست 1962 مونٹیگنولا، تیچینو، سوئٹزرلینڈ | (عمر 85 سال)
پیشہ | ناول نگار، مختصر کہانی کے مصنف، مضمون نگار، شاعر |
قومیت | جرمن، سوئس |
دور | 1904–1953 |
اصناف | فکشن |
نمایاں کام | The Glass Bead Game، Demian، Steppenwolf، سدھارتھ |
اہم اعزازات |
|
دستخط | ![]() |
حالاتِ زندگی
ترمیمہرمن ہیسے 2 جولائی 1877ء کو جرمن کے علاقے ورٹمبرگ میں پیدا ہوئے، آپ ایک جرمن نژاد سوئس ناول، افسانہ نگار اور شاعر تھے۔ اور بنیادی طور پر اپنی تین شاہکار ناولوں گوتم بدھ کی زندگی پر لکھے ناول سدھارتھ، اسٹیفن وولف اور دی گلاس بیڈ گیم کے لیے جانے جاتے ہیں۔ 1904ء سے 1953ء تک کے دور میں انھوں نے کئی شاہکار تصانیف دیں۔
ہرمن ہیسے نے نظموں بھی لکھیں اور پینٹنگس بھی بنائیں ہے۔ہرمن ہیسے 9 اگست 1962ء کو 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ وہ اپنی موت کے بعد یورپ میں نوجوان طبقہ کے درمیان میں انتہائی مقبول رہے۔ انھوں نے 1946ء میں نوبل انعام برائے ادب بھی جیتا تھا۔ ہرمن ہیسے کی تخلیق میں بدھ مت اور مشرقی تصوف کا وسیع تذکرہ ملتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |