ہلال بن المعلی
ہلال بن المعلى انصار کے قبیلہ خزرج کی شاخ بنو زريق سے تھے غزوہ بدر میں شریک ہوئے۔ ان کی کنیت ابو قیس تھی۔
ہلال بن المعلی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
نسب
ترمیمہلال بن المُعَلِّى بن لَوْزان بن حارثہ بن عَدِی بن زيد بن ثعلبہ بن زيد مناة ابن حَبيب بن عبد حارثہ بن مالك بن غَضْب بن جُشَم بن الخزرج
- ان کی ماں إدام بنت عوف بن مبذول بن عمرو بن غَنْم بن مازن بن النجّارتھیں۔* یہ اوران کے بھائی رافع بن المعلى غزوہ بدر میں شریک تھے رافع شہداء بدر میں سے ہیں۔[1][2]