ہندی وبھاگ، کلیۃ الشرقیہ
یونیورسٹی اوریئنٹل کالج (کلیۃ الشرقیہ) میں ہندی وبھاگ 1983ء میں قائم ہوا جب پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ہندی کے سرٹیفکیٹ/ڈپلوما کا آغاز کیا گیا، وہاں پوسٹ گریجویشن کے لیے نصاب ترتیب دیا جا چکا ہے لیکن ابھی تک ہندی زبان و ادب کا ڈپلوما پروگرام جدید تدریسی انداز میں بہترین طریقہ کار سے چلایا جا رہا ہے[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2016-06-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-22
- ↑ http://pu.edu.pk/home/department/28/Department-of-Hindi