ہوا بازی ڈویژن (پاکستان)

ایوی ایشن ڈویژن (ہوابازی ڈویژن (پاکستان)) پاکستان کا محکمہ ہے جو براہ راست وزیر اعظم پاکستان کے تحت وزیر انچارج برائے ہوابازی ڈویژن ہے۔

Aviation Division
ہوابازی ڈویژن (پاکستان)
فائل:Aviation Division logo.PNG
ایجنسی کا جائزہ
قیامJune 2013
صدر دفتراسلام آباد-44000, اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
وزیر ذمہ دار
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
اعلیٰ ایجنسیCabinet Secretariat
ویب سائٹAviation Division

اس ڈویژن کی سربراہی وفاقی سیکرٹری ایوی ایشن کرتے ہیں، جو کیبنٹ سیکرٹریٹ کے ذریعے براہ راست وزیر اعظم پاکستان کو رپورٹ کرتے ہیں۔ شوکت علی (BS-22) پاکستان کے ایوی ایشن ڈویژن کے موجودہ سیکرٹری ہیں۔ ڈویژن پاکستان میں ہوا بازی کی خدمات کو فروغ دینے کے لیے اپنی چھتری تلے ہوا بازی سے متعلق مختلف اداروں کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔