ہوشنگ مرزا
مغل شاہزادہ، دانیال مرزا کا بیٹا اور مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کا پوتا۔
ہوشنگ مرزا (انگریزی: Hushang Mirza) (ولادت: مارچ 1604ء - وفات: 2 فروری 1628ء) مغل شہزادے اور تیسرے مغل بادشاہ اکبر کے پوتے تھے۔
ہوشنگ مرزا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | فروری1604ء برہانپور |
وفات | 2 فروری 1628ء (23–24 سال) لاہور |
زوجہ | ہوشمند بانو بیگم |
والد | دانیال مرزا |
خاندان | تیموری خاندان |
درستی - ترمیم ![]() |