یش ٹھاکر
بھارتی کرکٹ کھلاڑی
یش ٹھاکر (پیدائش 28 دسمبر 1998) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھیں لکھنؤ سپر جائنٹس نے 2023 آئی پی ایل سے قبل کھلاڑیوں کی نیلامی میں 45 لاکھ میں خریدا تھا۔[2] انھوں نے اپنا آئی پی ایل ڈیبیو 3 اپریل 2023 کو چنائی سپر کنگز کے خلاف کیا۔[3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | یش روی سنگھ ٹھاکر |
پیدائش | کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت | 28 دسمبر 1998
گیند بازی | دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس |
حیثیت | گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2023–تاحال | لکھنؤ سپر جائنٹس |
ماخذ: کرک انفو، 25 فروری 2017 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "یش ٹھاکر"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-25
- ↑ "آئی پی ایل 2023ء کی کھلاڑیوں کی نیلامی". کرک بز (بزبان انگریزی). Retrieved 2023-04-03.
- ↑ "چھٹا میچ (ر)، چنئی، 03 اپریل 2023، انڈین پریمیئر لیگ". ای ایس پی این کرک انفو (بزبان انگریزی). Retrieved 2023-04-03.