یوکرینی ویکیپیڈیا

یوکرینی زبان میں ویکیپیڈیا کا سیکشن

یوکرینی ویکیپیڈیا (انگریزی: Ukrainian Wikipedia) (یوکرینی: Українська Вікіпедія، نقحرUkrainska Vikipediia‎) مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا، ویکیپیڈیا کا یوکرینی زبان کا ایڈیشن ہے۔ پہلا مضمون 30 جنوری 2004 کو لکھا گیا۔ اس میں 15 فروری 2025 کے مطابق 1,366,104 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔ [1]

یوکرینی ویکیپیڈیا
Ukrainian Wikipedia
Logo of the Ukrainian Wikipedia
اسکرین شاٹ
دسمبر 2020 میں یوکرینی ویکیپیڈیا کا مرکزی صفحہ
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابیوکرینی زبان
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹuk.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
صارفین787581
آغازجنوری 30، 2004؛ 21 سال قبل (2004-01-30)

صارفین اور منتظمین

ترمیم
یوکرینی ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
787581 1366104 116991 49

سنگ میل

ترمیم
  • 30 جنوری 2004 - پہلا مضمون
  • 4 اپریل 2004 - 1,000 مضامین
  • 18 جون 2004 - 5,000 مضامین
  • 16 دسمبر 2004 - 10,000 مضامین
  • 1 اکتوبر 2005 - 20,000 مضامین
  • 15 اکتوبر 2006 - 30,000 مضامین
  • 12 نومبر 2006 - 40,000 مضامین
  • 16 جنوری 2007 - 50,000 مضامین
  • 17 مئی 2007 - 60,000 مضامین
  • 9 ستمبر 2007 - 70,000 مضامین
  • 13 دسمبر 2007 - 80,000 مضامین
  • 24 جنوری 2008 - 90,000 مضامین
  • 28 مارچ 2008 - 100,000 مضامین
  • 13 جولائی 2008 - 120,000 مضامین
  • 30 مئی 2009 - 150,000 مضامین
  • 7 اپریل 2010 - 200,000 مضامین
  • دسمبر 20، 2010 - 250,000 مضامین[2]
  • 7 جولائی 2011 - 300,000 مضامین
  • دسمبر 28، 2011 - 350 000 مضامین
  • ستمبر 20، 2012 - 400,000 مضامین
  • 12 مئی 2014 - 500,000 مضامین
  • 13 نومبر 2015 - 600,000 مضامین
  • 4 جون، 2017 - 700,000 مضامین[3]
  • 10 جولائی 2018 - 800,000 مضامین
  • اپریل 19، 2019 - 900,000 مضامین
  • 23 مارچ 2020 - 1,000,000 مضامین
  • 5 جولائی 2021 - 1,100,000 مضامین
  • 10 اکتوبر 2022 - 1,200,000 مضامین
  • 9 دسمبر 2023 - 1,300,000 مضامین

حوالہ جات

ترمیم
  1. List of Wikipedias
  2. Moka Pantages (23 دسمبر 2010)۔ "Ukrainian Wikipedia Reaches 250,000 Article Milestone"۔ Wikimedia Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-22
  3. H_Anna (6 Jun 2017). "Українська Вікіпедія сягнула 700 000 статей" [Ukrainian Wikipedia has reached 700,000 articles] (بزبان یوکرینی).










بیرونی روابط

ترمیم