11 نومبر
9 نومبر | 10 نومبر | 11 نومبر | 12 نومبر | 13 نومبر |
واقعات
ترمیم- 2024ء اسلام آباد، اٹک، چکوال، راولپنڈی سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، بنیر، شانگلہ، سمیت خیبرپختونخوا کے اکثر علاقوں میں تاریخی اندھیرا۔ انتہائی گہرے بادلوں کی وجہ سے دن میں رات کا سماں تھا۔
- 2003ء - ارکان قومی اسمبلی کا کاروکاری رسم ختم کرنے کا مطالبہ [1]
- 1985ء - صدر پاکستان ضیاالحق نے سیاسی جماعتوں کی یکم جنوری تک بحالی کی یقین دہانی کرائی [1]
- 1974ء - محمد احمد خان قصوری کا قتل : ذو الفقار علی بھٹو کے خلاف مقدمہ درج [1]
- 1973ء - گورنر بلوچستان اکبر بگٹی کا استعفی قبول کر لیا گیا [1]
- 1947ء - دیر اور چترالکا پاکستان سے الحاق [1]
ولادت
ترمیم- 1821ء - فیودر دوستوئیفسکی ( عظیم روسی ناول نگار)
- 1974ء - لیونارڈو ڈی کیپریو (امریکی اداکار)
- 1888ء - ابو الکلام آزاد (ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم اور قومی رہنما)
- 1888ء - اچاریہ کرپلانی
- 1956ء - طلعت عزیز
- 1974ء - وجاہت اللہ واسطی پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
ترمیم- 2004ء - فلسطینی رہنما یاسر عرفات کا انتقال ہوا [1]
- 683ء - یزید بن معاویہ (خلافت امویہ کا دوسرا خلیفہ)
- 2023ء - اعظم خان، پاکستانی سفارت کار اور نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا