17 جولائی
15 جولائی | 16 جولائی | 17 جولائی | 18 جولائی | 19 جولائی |
واقعات
ترمیم- 2005ء ۔ پاکستان سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں سترہ مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کیے [1]
- 1990ء ۔ پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا [1]
- 1973ء ۔ افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے [1]
- 1974ء ۔ لندن ٹاور میں بم دھماکا 1 ہلاک اور 14 زخمی [2]
- 1979ء بائیں بازو کی طاقتوں نے سموزو خاندان سے نکارا گوا کا آمرانہ اقتدار 46 سال بعد چھین لیا [2]
- 1976ء 25 افریقی ممالک نے اولمپک کا بائیکاٹ کیا۔ اس کے باوجود یہ 21 ویں اولمپک مونٹریال میں شروع ہوئے ۔[2]
- 1821ء اسپین نے فلوریڈا امریکا کے حوالے کیا ۔[3]
- 2000ء بشار الاسد اپنے والد کے وفات کے بعد شام کے 16ویں حکمران بنے [3]
- 2014 کو ملائیشیا کی پرواز ایم ایچ 17 ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم سے کوالالمپور جاتے ہوئے روسی سرحد میں داخل ہونے سے قبل گر کر تباہ ہو گئی تھی۔ اس پر سوار تمام 283 مسافر اور عملے کے 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
ولادت
ترمیم- - 1942ء - ڈون کسنجر، امریکی بیس بال کھلاڑی
- - 1955ء - کرسٹوفر چیپل، کینیڈین کرکٹ کھلاڑی
- 1971ء ۔مدثر بھٹی ،پاکستانی صحافی، مورخ اور ترجمہ نگار ، محقق ، تاریخ فرشتہ سمیت متعدد تراجم کیے
- - 1982ء - نتاشا ہیملٹن، برطانوی گلوکارہ
- - 1983ء - سارہ جونز، امریکی اداکارہ
- 1914ء - طفیل ہوشیارپوری، اردو پنجابی زبان کے ممتاز شاعر، فلمی نغمہ نگار اور صحافی
- 1917ء - کینان ایورن، ترکیہ کے ساتویں صدر
وفات
ترمیم- - 1790ء - ایڈم اسمتھ، برطانوی ماہر معاشیات اور فلسفی (پیدائیش: 1723ء)
- 1989ء ـ عاشق حسین بٹالوی (پاکستان کے مورخ، افسانہ نگار ) بمقام لندن
- 2004ء - فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے [1]
- 1989ء ـ عاشق حسین بٹالوی (پاکستان کے مورخ، افسانہ نگار ) بمقام لندن
تعطیلات و تہوار
ترمیم- - سلوواکیہ کا یوم آزادی
- - جنوبی کوریا کا یوم آئین
- عالمی یوم انصاف
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ^ ا ب پ "On This Day"۔ BBC Home
- ^ ا ب "On This Day:17 July :"۔ نیو یارک ٹائمز
ویکی ذخائر پر 17 جولائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |