انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ 2015ء

انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے 8 مئی کو 2015ء کو آئرلینڈ کرکٹ ٹیم سے واحد ایک روز مقابلے کے لیے آئر لینڈ کا دورہ کیا۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ 2015ء
انگلینڈ
آئرلینڈ
تاریخ 8 مئی 2015ء
کپتان جیمز ٹیلر ولیم پورٹرفیلڈ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 1 میچوں کی سیریز 0–0 سے برابر
زیادہ اسکور کوئی نہیں ایڈ جوائس (23)
زیادہ وکٹیں ٹم بریسنن (1)
ڈیوڈ ولی (1)
وارک ووڈ (1)
کوئی نہیں

دستے

ترمیم

4 مئی کو آئرلینڈ کے بولر ٹم مرٹاگ ڈرہم کے خلاف مڈل سیکس میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا بعد میچ سے باہر ہو گئے۔[1]

  آئرلینڈ[2]   انگلستان[3][4]

واحد ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
8 مئی 2015ء
اسکور کارڈ
آئرلینڈ  
56/4 (18 اوور)
ب
ایڈ جوائس 23* (42)
ٹم بریسنن 1/11 (6 اوور)
بلا نتیجہ
دی ولیج، مالاہائڈ، ڈبلن
امپائر: مارک ہاؤتھورن (آئرلینڈ) اور ایان راماگے (اسکاٹش)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Seamer Murtagh injured for England ODI"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 5 مئی 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-05
  2. "Murtagh returns for England ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 24 اپریل 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-28
  3. "Billings, Willey, Ansari called up for Ireland ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 28 اپریل 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-28
  4. "Rashid and Wood added to ODI squad"۔ ECB۔ 1 مئی 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-01