9 اکتوبر
سال کا دسواں مہینہ
7 اکتوبر | 8 اکتوبر | 9 اکتوبر | 10 اکتوبر | 11 اکتوبر |
واقعات
ترمیم- 2009ء – پاکستان کے شہر پشاور کے خیبر بازار میں گاڑی سے کیے جانے والے خودکش دھماکے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1997ء – ملکہ الزبتھ چھتیس سال بعد پاکستان کے چھ روزہ دورے پر آئیں یہ چھتیس سال میں اُن کا دوسرا دورہ تھا۔
- 1980ء – کمپیوٹر کے ذریعے پہلی بار گھر بیٹھے بینکاری کی گئی۔
- 1965ء – حکومت پاکستان نے پاکستان ریڈ کراس کا نام تبدیل کرکے ہلا لِ احمررکھنے کا فیصلہ کیا۔
- 1947ء – چلتی ہوئی گاڑی اور ہوائی جہاز کے مابین پہلی ٹیلی فونک بات چیت کی گئی۔
ولادت
ترمیم- 1852ء – ہرمن امیل فشر، جرمن کیمیا دان محقق، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1919ء)
- 1864ء – ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر، برطانوی برگیڈیئر جنرل (و۔ 1927ء)
- 1879ء – میکس وون لیو، جرمن طبیعیات دان و محقق، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1960ء)
- 1892ء – ایواینڈرک، یوگوسلاویہ کے ناول نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1975ء)
- 1933ء – سر پیٹر مینسفیلڈ، انگریز طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2017ء)
- 1950ء – جوڈی ولیمز، امرکی محقق و فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ
- 1966ء – ڈیوڈ کیمرن، انگریزی سیاست دان و وزیر اعظم مملکت متحدہ
وفیات
ترمیم- 892ء – ابو عیسیٰ محمد ترمذی، فارسی محقق اور محدث (پ۔ 824ء)
- 1943ء – پیڑ زیمین، ڈچ طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1865ء)
- 1967ء – چی گویرا، ارجنٹائنی کیوبائی طبیب، سیاست دان اور گوریلا رہنما (پ۔ 1928)
- 1967ء – سیریل نورمن ہنشلوڈ، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1897ء)
- 1972ء – مریم ہاپکنس، امریکی اداکارہ (پ۔ 1902ء)
- 1975ء – ن م راشد، پاکستانی شاعر (پ۔ 1910ء)
- 1987ء – ولیم پی مارفی، انگریزی طبیب، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1892ء)
- 1999ء – اختر حمید خان، پاکستانی ماہر معاشیات (پ۔ 1914ء)
- 2004ء – ژاک دریدا، الجیری فرانسیسی فلسفی (پ۔ 1930ء)
- 2006ء – کانشی رام، بھارتی وکیل اور سیاست دان (پ۔ 1934ء)
- 2010ء – ماورس آلیس، فرانسیسی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1911ء)
- 2015ء – رویندر جین، بھارتی ہدایت کار (پ۔ 1944ء)
- 2019ء – اسلم آزاد، سندھ کے ایک معروف صحافی