بصریات
(Optics سے رجوع مکرر)
بصریات جسے انگریزی میں Optics کہا جاتا ہے۔ دیکھنے سے متعلق اشیاء کے علم کو کہا جاتا ہے ۔

ویکی ذخائر پر بصریات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
ترمیم- اس موضوع پر سب سے بڑا نام مشہور مسلم سائنس دان ابن الہیثم کا ہے ۔